مون[1]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (حلوائی) روغن کی لاگ جو پکوان کو خستہ بنانے کے لیے جنس کے اندر دے دی جائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (حلوائی) روغن کی لاگ جو پکوان کو خستہ بنانے کے لیے جنس کے اندر دے دی جائے۔